ملک[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خدائے تعالٰی کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خدائے تعالٰی کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے۔